کراچی : اسٹیٹ بنک نے رواں اسلامی سال کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کر دیا
تازہ ترین : 1

کراچی : اسٹیٹ بنک نے رواں اسلامی سال کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کر دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جون 2015 ء): اسٹیٹ بنک نے رواں اسلامی سال کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے، رواں اسلامہ سال کے لیے اسٹیٹ بنک نے زکوۃ کا نصاب 33 ہزار 6 سو 41 روپے مقرر کیا ہے، اسٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ رواں سال 33 ہزار 641 روپے سے زائد رقم پر کٹوتی ہو گی. جبکہ یکم رمضان کو زکوۃ سیونگ اکاؤنٹ سے کاٹی جائے گی. واضھ رہے کہ تمام نجی اور سرکاری بنک یکم رمضان کو زکوۃ کی کٹوتی کرتے ہیں تاہم کچھ مخصوص اکاؤنٹس سے زکوۃ کی کٹوتی نہیں کی جاتی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/06/2015 - 10:42:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں