عمران خان نے جسٹس وجیہہ الدین ٹریبونل کے فیصلے قبول کرنے سے انکار کردیا
تازہ ترین : 1
عمران خان نے جسٹس وجیہہ الدین ٹریبونل کے فیصلے قبول کرنے سے انکار کردیا

عمران خان نے جسٹس وجیہہ الدین ٹریبونل کے فیصلے قبول کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) پاکستان عمران خان نے جسٹس وجیہہ الدین ٹریبونل کے فیصلے قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس وجیہہ الدین ٹریبونل کے فیصلے پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ردعمل دیتے ہوئے ٹریبونل کے فیصلے قبول کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ ٹریبونل کے دوباری پارٹی انتخابات کروانے کا فیصلہ قبول کرلیا تھا تاہم ٹریبونل کے پاس یہ اختیار نہیں ہے کہ پارٹی کے ممبران کو بدنام کیا جائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 23:27:29

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

اپنی رائے کا اظہار کریں