ٹریبونل فعال ہے اور اپنے قانونی فرائض انجام دے رہا ہے: جسٹس وجیہہ الدین

muhammad ali محمد علی پیر 15 جون 2015 23:19

ٹریبونل فعال ہے اور اپنے قانونی فرائض انجام دے رہا ہے: جسٹس وجیہہ الدین
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن ٹریبونل کا سربراہ جسٹس وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ ٹریبونل فعال ہے اور اپنے قانونی فرائض انجام دے رہا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے جسٹس وجیہہ الدین الیکشن ٹریبونل کے سربراہ جسٹس وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے ٹریبونل تحلیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا تھا لہذا ٹریبونل فعال ہے اور اپنے قانونی فرائض انجام دے رہا ہے۔ جسٹس وجیہہ الدین کا کہنا ہے جن لوگوں کو ٹریبونل کے فیصلوں پر اعتراض ہے وہ عدالت کا رخ کرسکتے ہیں۔