سالانہ تر قیا تی پر وگرام کا کل حجم174 ارب 88 کروڑ 40 لاکھ روپے ہے

آئندہ ما لی سا ل کا صو با ئی تر قیا تی پر وگرام142 ارب روپے پر محیط ہے جو رواں سال کے منظور شدہ تخمینے سے 42 فیصد زیا دہ ہے

پیر 15 جون 2015 22:59

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)سالانہ تر قیا تی پر وگرام کا کل حجم174 ارب 88 کروڑ 40 لاکھ روپے ہے جس میں32 ارب85 کروڑ سے زائد بیر ونی امداد شا مل ہے۔

(جاری ہے)

سالانہ تر قیا تی پر وگرام پچھلے سال کی نسبت 26 فیصد زیا دہ ہے آئندہ ما لی سا ل کا صو با ئی تر قیا تی پر وگرام142 ارب روپے پر محیط ہے جو رواں سال کے منظور شدہ تخمینے سے 42 فیصد زیا دہ ہے۔صو با ئی پروگرام 1525 منصو بوں پر مشتمل ہے جن میں 911 جا ری اور614 نئے منصو بے شا مل ہیں۔ملٹی ڈو نر ٹر سٹ فنڈز کے تحت صو بے کو 15 ارب روپے ملیں گے جو کہ آئندہ جا ری سال میں مختلف تر قیا تی منصو بو ں پر خرچ ہو نگے۔