تعلیم ،صحت اور ذرائع مواصلات کی فراہمی وزیر اعلیٰ پنجاب کی اولین ترجیحات ہیں ، راولپنڈی میں پاکستان میٹر و بس کے عظیم منصوبے کی تکمیل کے بعد صحت کی سہولیا ت کی فراہمی پر کروڑوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں ،جن سے مریضوں کو علاج معالجے کی سٹیٹ آف آرٹ سہولیا ت فراہم ہورہی ہیں
چیئرمین پاکستان میٹر وبس حنیف عباسی کابے نظیر بھٹو ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پیر 15 جون 2015 22:39
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) چیئرمین پاکستان میٹر وبس سروس محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ تعلیم ،صحت اور ذرائع مواصلات کی فراہمی وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی اولین ترجیحات ہیں اور راولپنڈی میں پاکستان میٹر و بس کے عظیم منصوبے کی تکمیل کے بعد صحت کی سہولیا ت کی فراہمی پر کروڑوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں ۔جن سے مریضوں کو علاج معالجے کی سٹیٹ آف آرٹ سہولیا ت فراہم ہورہی ہیں ۔
انہوں نے یہ بات بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے ایمرجنسی بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔تقریب میں کمشنر راولپنڈی زاہد سعید ، چیئر مین بورڈ آف مینجمنٹ راولپنڈی میڈیکل کا لج و الائیڈ ہاسپٹلز ڈاکٹر محمد اسلم ، بورڈ آف مینجمنٹ کے ممبران ، رکن پنجاب اسمبلی راجہ حنیف ایڈووکیٹ ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں راحت قدوسی ، ضیا اﷲ شاہ ، ایم یس ڈاکٹر آصف قادر میر ، پروفیسر فرید منہاس ، پروفیسر رائے محمد اصغر ،پروفیسر مشتاق ، ڈاکٹر راجہ مہدی حسن ، ڈاکٹر شاہین ، ڈاکٹر عبدالقدوس دیگر ڈاکٹروں اور عملے کے اراکین نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.