پنجاب حکومت ماہ صیام میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے 13اشیاء پر سبسڈی دے رہی ..
تازہ ترین : 1

پنجاب حکومت ماہ صیام میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے 13اشیاء پر سبسڈی دے رہی ہے‘حاجی احسان الدین قریشی

رمضان بازاروں میں دالیں، چاول ، چینی، آٹا، گھی، سبزی ، پھل ، گوشت کھجور، بیسن دستیاب ہوں گے،اجتماع سے خطاب

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 22:38:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں