Live Updates

عمران خان 17جون کو دوروزہ دورے پر افغانستان روانہ ہونگے

پیر 15 جون 2015 22:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 17،18جون کو افغانستان کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو ترجمان تحریک انصاف کے مطابق چیئرمین عمران خان 17 اور 18جون کو افغانستان کے دورے پر کابل جائیں گے جہاں پر وہ افغان حکام سے ملاقاتیں کریں گے، شاہ محمود قریشی بھی عمران خان کے ہمراہ ہوں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :