اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سب کمیٹی کی رپورٹ ایک دو دن میں ایوان کے اندر پیش کر دی جائیگی ، چیئرمین سینیٹ
پیر 15 جون 2015 22:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سب کمیٹی کی رپورٹ ایک دو دن میں ایوان کے اندر پیش کر دی جائیگی ، اس سلسلے میں جولائی کے پہلے ہفتے میں اجلاس بلایا جائیگا ۔
(جاری ہے)
پیر کو سینیٹ کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے بی این پی عوامی کی سینیٹر کلثوم پروین نے کہا کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا بل قومی اسمبلی سے پاس ہوا ہے جبکہ سینیٹ سے پاس نہیں ہوا ہے ۔
کیا انتخابات ہو سکتے ہیں جب تک اس بل کی سینیٹ منظوری نہ دے اس کے جواب میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ آپ نے درست کہا کہ سٹینڈنگ کمیٹی نے اپنی سب کمیٹی کو بل دیا ہوا ہے کمیٹی ایک یا دو دن میں اپنی رپورٹ پیش کر دی گی ۔ جولائی کے پہلے ہفتے میں سینیٹ کا اجلاس بلائیں گے چار بل ہیں جو 16 جولائی تک لیپس کر جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.