حاجی محمدشریف انصاری روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 15 جون 2015 21:22

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)محلہ نیا آڑہ کھاریاں کی سماجی شخصیت حاجی محمدشریف انصاری گذشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے نمازجنازہ گورنمنٹ ہائی سکول میں ادا کی گئی جس میں ہر مکاتب فکر کی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحوم کا ختم قل 16جون بروز منگل محلہ نیاآڑہ میں صبح10بجے شروع ہوگا اور11بجے دعا ہوگی۔