کھاریاں اور گردونواح میں جعلی عاملوں اور نجومیوں کا راج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 15 جون 2015 21:16

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)کھاریاں اور گردونواح میں جعلی عاملوں اور نجومیوں کا راج سادہ لوح لوگوں ار نوسرباز عورتوں کو بڑی آسانی سے بیوقوف بنا کر ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کی کمائی کررہے ہیں ان جعلی عاملوں اور نجومیوں کا یہ دعوہ ہے آپ کو کوئی پریشانی کوئی مسئلہ ہو سالوں یا مہینوں میں نہیں بلکہ چند گھنوں میں حل کروائیں جس میں گھریلو جھگڑے،کاروبار کا نہ ہونا بچوں کا نہ ہونا محبوب آپ کے قدموں میں ان جعلی عاملوں کا دعوہ ہے یہ گلی محلوں میں پمفلٹ اور کیبل اشتہارات دے رہے ہں ہر روز معصوم لوگ ان کے جال میں بھنس رہے ہیں حکام بالا سے اہل علاقہ کا مطالبہ ہے کہ ان کیخلاف سخت کاروائی کی جائے۔