یمن ، صنعا میں اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری، فوری کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
پیر 15 جون 2015 20:59
صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) سعودی قیادت کے جنگی طیاروں نے یمن کے حوثی کے بعض علاقوں پر فضائی حملے کئے تاہم فوری کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی طیاروں نے صنعاء کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں اندھادھند بمباری کی جس کے نتیجے میں علاقے میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تاہم فوری کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ واضح رہے کہ یہ حملے ایسے وقت میں کئے گئے ہیں جب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون یمن بحران کے حل کے لئے مذاکرات کے لئے جینوا میں موجود ہیں
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.