دنیامیں قیام امن کیلئے مغربی ممالک اور یواین اوکواپنا دوہرامعیار بدلنا ہوگا‘سید وسیم اختر/نذیر احمد جنجوعہ
روہنگیا کے مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں،مسلم ریاستیں خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہیں ‘جماعت اسلامی پنجاب
پیر 15 جون 2015 20:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء )پارلیمانی لیڈرصوبائی اسمبلی وامیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختراور سیکرٹری جنرل نذیراحمدجنجوعہ نے روہنگیاکے مسلمانوں کی حالت زار پرتشویش کاظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ برما کے مسلمانوں پر بدھ مت پیروکاروں کی جانب سے مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔مسلمانوں کودن دیہاڑے زندہ جلایاجارہاہے،مسلم خواتین کی بے حرمتی کے ساتھ ان کے گلے کاٹ کرپٹرول چھڑک کرآگ لگائی جارہی ہے۔
برمی حکومت کی شہ پربدھ مت کے پیروکار سفاکیت اور درندگی کی انتہاتک پہنچ چکے ہیں۔مسلمانوں پر دردناک مظالم کرنے اور ا ن کوٹرپتادیکھ کر بدھ مت جشن منانے اور انسانیت کی تذلیل کرنے کی بدترین مثالیں قائم کرہے ہیں۔معصوم بچوں کوبھوکا پیاسارکھ کر ان کو جسمانی ایذائیں پہنچائی جارہی ہیں مگر افسوس کا مقام ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.