بلاول بھٹو زر داری اسلام آباد پہنچ گئے ٗ راجہ پرویز اشرف ٗاعتزاز احسن اور خورشید نے پارٹی چیئر مین کا استقبال کیا
بلاول بھٹو زرداری سترہ جون کو پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اجلاس کی صدارت کریں گے
پیر 15 جون 2015 20:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے۔بینظیرایئرپورٹ پرسابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف، اعتزاز احسن اورخورشید شاہ نے پارٹی چیئرمین کااستقبال کیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سترہ جون کو پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اجلاس کی صدارت کریں گے،پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اسلام آباد پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخاب پر غور کیا جائے گا۔
اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کو قومی اسمبلی کی رکنیت دلانے پر بھی غور ہوگا۔ پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کی منظوری کے بعد فریال تالپور اپنی نشست بلاول بھٹو کے لئے خالی کریں گی۔ بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں ایک ہفتے تک قیام کریں گے اپنے قیام کے دوران بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد اور ملحقہ ڈویژنز،خیبرپختونخواہ،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے قائدین اور کارکنوں سے ملاقات بھی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.