سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، وزارت داخلہ کے افسران ،چیف کمشنر اسلام آباد پر سوالات کی بوچھاڑ
سینیٹر محمد علی خان سیف کا مجوزہ اسلام آباد بلدیاتی بل پر تحفظات کا اظہار کنونیئر کمیٹی نے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ ، چیف کمشنر اسلام آباد سے مجوزہ بل اور میٹرو پولیٹن اسلام آباد بارے تفصیلی بریفنگ لی
پیر 15 جون 2015 20:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) سینیٹ ذیلی کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ اسلام آباد بلدیاتی بل 2015 پر سیر حاصل گفتگو ہوئی کمیٹی کے اجلاس میں وزارت داخلہ کے افسران اور چیف کمشنر اسلام آباد پر سوالات کی بوچھاڑ ، کنونیئر سینیٹر محمد علی خان سیف کا بھی مجوزہ اسلام آباد بلدیاتی بل پر تحفظات کا اظہار ، سی ڈی اے کے کردار ، اختیارات اور نئے نظام میں حکومتی نامزدگیوں اور منتخب نمائندوں کے اختیارات پر بحث کے بعد کمیٹی نے سٹیک ہولڈرز کو کل تک اپنے تحفظات اور تجاویز سے آگاہ کرنے کا وقت دے دیا ۔
کنونیئر سینیٹر محمد علی خان سیف نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کمیشن اور کمیشن میں ریٹائرڈ اعلیٰ سرکاری ملازم ٹیکنو کریٹس کی نامزدگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ اسلام آباد بلدیاتی بل میں سی ڈی اے کے ملازمین ، سی ڈی اے اور آئی سی ٹی کے کردار کے علاوہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن ، سی ڈی اے بورڈ کے اختیارات کے حوالے سے موجود ابہام اور بل میں کمزوریوں اور سقم دور کرنے کیلئے قانون کے دائرے میں رہ کر تمام سٹیک ہولڈرز کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.