خیبرپختونخوا بجٹ،ماہانہ نیٹ پنشن میں10 فیصد ، ماہانہ میڈیکل الاؤنس میں25فیصد اضافے کا فیصلہ

پیر 15 جون 2015 20:12

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) پنشنززکے مسائل اور دستیاب وسائل کوپیش نظررکھتے ہوئے صوبائی حکومت نے یکم جولائی2015ء سے ماہانہ نیٹ پنشن میں دس فیصد اور ماہانہ میڈیکل الاؤنس میں25فیصد اضافے کا فیصلہ کیاہے۔

(جاری ہے)

فیملی پنشنزکے انتقال کی صورت میں پنشنر کی طلاق یافتہ یابیوہ بیٹی کو تاحیات یادوبارہ شادی تک فیملی پنشن کی ادائیگی کی اجازت دی جارہی ہے مقررہ وقت کے بعد پنشن کی Commuted ValueکےSurrenderedحصہ کی بحالی کا وفاقی حکومت کی اعلان کردہ پالیسی کی طرز پردوبارہ اجراء کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :