رمضان بازاروں میں چینی 52 روپے کلو کے حساب سے دستیاب ہوگی: وزیر اعلی پنجاب شہباز ..
تازہ ترین : 1
رمضان بازاروں میں چینی 52 روپے کلو کے حساب سے دستیاب ہوگی: وزیر اعلی ..

رمضان بازاروں میں چینی 52 روپے کلو کے حساب سے دستیاب ہوگی: وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ رمضان بازاروں میں چینی 52 روپے کلو کے حساب سے دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب بھر میں کل سے رمضان بازاروں کا عمل قیام میں لایا جارہا ہے۔ پنجاب بھر کے تمام رمضان بازاروں میں چینی 52 روپے کلو کے حساب سے دستیاب ہوگی جبکہ دیگر اشیا ضروریہ بھی مناسب قیمتوں پر دستیاب ہوں گی۔ اس سلسلے میں پنجاب کے تمام 38 اضلاع کے ڈی سی اوز روزانہ کی بنیاد پر رمضان بازاروں کی رپورٹ وزیر اعلی کو دیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 19:42:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں