بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، دھمکیاں برداشت نہیں کر سکتے، افغانستان، بھارت یا کوئی بھی ملک ہو پاکستان کو بالادست ہونا چاہیے، بھارت پاکستان کو ایک مخصوص سطح پر رکھنا چاہتا ہے، آپریشن ضرب عضب ماضی کی غلطیوں کا ملبہ صاف کر رہا ہے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب
پیر 15 جون 2015 19:30
اسلام آباد اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن دھمکیاں برداشت نہیں کر سکتے، افغانستان، بھارت یا کوئی بھی ملک ہو پاکستان کو سپریم ہونا چاہیے، بھارت پاکستان کو ایک مخصوص سطح پر رکھنا چاہتا ہے، آپریشن ضرب عضب ماضی کی غلطیوں کا ملبہ صاف کر رہا ہے۔
(جاری ہے)
پیر کو ایک کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہم شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، ماضی میں ہم ایک ایسی جنگ کا حصہ بنے جو ہماری نہیں تھی، اور آپریشن ضرب عضب ماضی کی اپنی غلطیوں کا ملبہ صاف کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کو ایک مخصوص سطح پر رکھنا چاہتا ہے لیکن ہم پالیسی پاکستان کے حق میں ہونی چاہیے، افغانستان ہو یا بھارت یا کوئی بھی ملک ہو، پاکستان کو ہر حال میں سپریم ہونا چاہیے۔ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن دھمکیاں برداشت نہیں کر سکتے، پاک چین اقتصادی راہداری کے اثرات تمام خطے پرمرتب ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.