افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کی عمران خان کو دعوت، تحریک انصاف کے سربراہ ..
تازہ ترین : 1

افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کی عمران خان کو دعوت، تحریک انصاف کے سربراہ جلد افغانستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمرا خان جلد افغانستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو افغانستان کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔ اس حوالے سے عمران خان نے افغان چیف ایگزیکٹیو کی دعوت کو قبول کرلیا ہے اور جلد ہی وہ افغانستان کا دورہ کریں گے۔ عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی بھی افغانستان جائیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 19:08:09

اپنی رائے کا اظہار کریں