صوبہ بھر کی طرح ضلع ٹو بہ ٹیک سنگھ میں ڈ ینگی ڈے بھر پو ر طر یقہ سے منا یا گیا
پیر 15 جون 2015 18:51
ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)صوبہ بھر کی طرح ضلع ٹو بہ ٹیک سنگھ میں ڈ ینگی ڈے بھر پو ر طر یقہ سے منا یا گیا۔اس سلسلہ میں ایک آگہی واک ای ڈی او ہیلتھ آفس سے شہبا ز چو ک تک کی گئی جس میں تما م ضلعی اور صو با ئی محکموں کے افسران و اہلکا ران نے شر کت کی ۔شر کا ء نے انسد اد ڈینگی سے آگا ہی سے متعلق بینر زا ٹھا رکھے تھے ۔
اس مو قع پر محکمہ صحت کی جانب سے آگا ہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے ۔ علا وہ ازیں سیکرٹری ریجنل ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ز یر ا ہتما م ضلع کونسل ھال میں ا نسداد ڈ ینگی سے متعلق ایک سیمینارمنعقد کیا گیا جس کے مہما ن خصو صی ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر فنا نس اینڈ پلاننگ ر ائے واجد علی تھے ۔سیمینار میں ڈی او بلڈنگ شیخ سعید احمد،سیکرٹری آرڈی ٹی اے عروج فاطمہ،ڈی ایچ او ڈاکٹر خالدمرزا،ڈی ایس پی ٹریفک بابرانواراور ٹرانسپورٹران کی بڑی تعداد موجود تھی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.