پنجاب حکومت نے پٹرول بحران پر قابو پانے کیلئے صوبہ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو ..
تازہ ترین : 1

پنجاب حکومت نے پٹرول بحران پر قابو پانے کیلئے صوبہ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی شروع کردی

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) حکومت کی جانب سے پٹرول بحران پر قابو پانے کیلئے فوری طور پر صوبہ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی شروع کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق سرگودھا اور گردونواح میں پٹرول بحران کے پیش نظر حکومت نے سرگودھا میں بھی سی این جی اسٹیشنز کو فوری طور پر گیس فراہم کرنا شروع کردی ہے تاکہ لوگوں کو پٹرول کے بحران سے کچھ نجات مل سکے۔

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 18:41:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں