آپریشن ضرب عضب کو کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج کو مبارک باد پیش کرتا ہوں:اسلم ابڑو

پیر 15 جون 2015 18:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) آپریشن ضرب عضب کو کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج کو مبارک باد اور شھدا کو سلام پیش کرتا ہوں۔

(جاری ہے)

شمالی وزیرستان میں ایک بھی دہشتگرد کے باقی رھنے تک آپریشن جاری رکھا جاْئے۔یہ بات مسلم لیگ( ن) سندھ کے سیکرٹری اطلاعات محمد اسلم ابڑو نے میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان میں کی۔اسلم ابڑو نے مزید کہاکہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے اہم کامیابیاں حاصل کیں ہیں جس سے پاک فوج اور ملک کا نام روشن ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :