پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کا ملزم 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
تازہ ترین : 1

پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کا ملزم 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)جامعہ کراچی کے پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کے ملزم کو سخت سیکورٹی میں پیرکوانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے قتل کے ملزم سمیع الزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔ تفتیشی افسر کے مطابق ملزم پروفیسر شکیل اوج کے قتل میں بھی ملوث ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 18:23:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں