چئیرمین سینٹ رضا ربانی نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو بدھ کے روز سینٹ طلب کرلیا
تازہ ترین : 1
چئیرمین سینٹ رضا ربانی نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو بدھ کے روز سینٹ ..

چئیرمین سینٹ رضا ربانی نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو بدھ کے روز سینٹ طلب کرلیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) چئیرمین سینٹ رضا ربانی نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو بدھ کے روز سینٹ طلب کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت امن و امان کے قیام کے حوالے سے صوبوں کے معاملات میں مداخلت کررہا ہے۔ اس سلسلے میں چئیرمین سینٹ رضا ربانی نے وضاحت پیش کرنے کیلئے بدھ کے روز وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو سینٹ طلب کرلیا ہے۔

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 18:14:27

اپنی رائے کا اظہار کریں