خیبر پختونخوا کابینہ نے مالی سال 2015-16 کیلئے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری دیدی
تازہ ترین : 1

خیبر پختونخوا کابینہ نے مالی سال 2015-16 کیلئے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری دیدی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء )خیبر پختونخوا کابینہ نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی صدارت میں پیر کے رو ز کیبنٹ روم سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقدہ ایک خصوصی اجلاس میں مالی سال 2015-16 کیلئے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری دے دی ۔ کابینہ نے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2015-16 کی بھی منظوری دی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 18:12:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں