آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی پیر 15 جون 2015 18:08

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 3 روزہ دورے پر آرمی چیف راحیل شریف روس کے دارلحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ماسکو پہنچنے کے بعد کریملن میں آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :