وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سابق وفاقی سیکرٹری شہزاد حسن پرویز کے انتقال پراظہار ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سابق وفاقی سیکرٹری شہزاد حسن پرویز کے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سابق وفاقی سیکرٹری شہزاد حسن پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جور رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 17:54:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں