احمدیار، پولیس کے چھاپے ،شراب ،چرس ،ناجائز اسلحہ سمیت -4 افراد گرفتار

پیر 15 جون 2015 17:08

احمدیار( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پولیس کے چھاپے شراب ،چرس اور ناجائز اسلحہ سمیت -4 افراد گرفتار تفصیل کے مطابق پولیس نے گولہ چوک میں چھاپہ مارکر محمد اقبال انصاری سکنہ گجرانوالی کوٹھی اور محمدنگر سے عقیل محمد سکنہ167/EB کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 21لیٹر شراب برآمد کرلی جبکہ محمد علی پڑھیار سکنہ119/9.L کو215 گرام چرس اور اقبال انصاری سکنہ قبولہ کو ناجائز پسٹل 30بور سمیت گرفتار کرلیا پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :