آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی ممبر وسابق ڈپٹی سپیکر محترمہ مہرالنساء کا سردار عبدالرؤف کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت

پیر 15 جون 2015 16:56

مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی ممبر وسابق ڈپٹی سپیکر محترمہ مہرالنساء نے سابق وزیر جنگلات مسلم کانفرنس رہنماء پیر مہر علی اکبر اور دھیرکوٹ کے نامور سیاسی کارکن سردار عبدالقیوم خان کے دست راست سردار عبدالرؤف کی وفات پر غم زدہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے اور نکی تحریک آزادی خطہ کی تعمیر وترقی کیلئے دی جانے والی خدمات پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :