تصد یق شد ہ بیجوں کی کا شت سے دو گنا پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے، ز رعی ما ہر ین

پیر 15 جون 2015 16:33

سلانوالی ۔15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ کا شت ا جناس کی بیجا ئی حکو مت کے منظور شد ہ بیجوں اور ہدا یات کے مطا بق کریں تو فصل کی پیداوا ر دو گنا ہو سکتی ہے ز راعت ہما ر ے ملک کی بیشتر ضرور یا ت پو ر ی کر ر ہی ہے اور قومی معیشت میں ا س کا کر دا ر ریڑ ھ کی ہڈ ی کا ہے ا س لیے جہاں بہتر پیداوار کیلئے شعبہ زراعت میں جد ید ٹیکنا لو جی کا استعما ل ضروری ہے و ہا ں مختلف فصلوں کے بیج کی صفا ئی اور طریقہ کا ر کے سلسلہ میں محکما نہ سفارشات کلیدی حیثیت کے حا مل ہیں کسا ن سیڈ گر یڈ ر ز کے ذ ریعے فی ایکڑ پیداوار میں چا ر تا پا نچ من ا ضافہ کر سکتے ہیں جبکہ فصلوں کی پیداوار ی ٹیکنالوجی بروقت کا شت متوا زن کھادوں کا استعما ل او رجڑ ی بو ٹیوں کی بر وقت تلفی کر کے مز ید بہتر پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے ۔