قلات کے علاقے سوراب میں نامعلوم افراد نے ایک شخص پر پٹرول چھڑک آگ لگادی، تشویش ..
تازہ ترین : 1

قلات کے علاقے سوراب میں نامعلوم افراد نے ایک شخص پر پٹرول چھڑک آگ لگادی، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)قلات کے علاقے سوراب میں نامعلوم افراد نے ایک شخص پر پٹرول چھڑک آگ لگادی جس سے تشویش ناک حالت میں ہسپتال پہنچادیاگیایہاںآ مدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سوراب کے علاقے جیوامیں نامعلوم مسلح افراد نے فیض محمدکے گھرمیں گھس کراس پرپیٹرول چھڑک کرآگ لگادی جس سے وہ بری طرح جھلس گیاجسے ہسپتال پہنچادیاگیامزیدکارروائی سوراب انتظامیہ کررہی ہے۔

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 16:26:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں