پشاور : کے پی کے اسمبلی میں بجٹ اجلاس جاری، اپوزیشن کا واک آوٹ
تازہ ترین : 1

پشاور : کے پی کے اسمبلی میں بجٹ اجلاس جاری، اپوزیشن کا واک آوٹ

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء): خیبر پختونخواہ اسمبلی میں بجٹ اجلاس جاری ہے. بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر احتجاج کیا . جبکہ نگہت اورکزئی نے بجٹ دستاویزات ڈیسک پر دے ماریں، صوبائی وزیر خزانہ سے اپوزیشن احتجاج کے باوجود بجٹ تقریر جاری رکھی جس کے بعد اپوزیشن نے اسمبلی سے واک آؤٹ کر دیا. واضح رہے کہ اپوزیشن کے احتجاج میں ایک اپوزیشن جماعت اے این پی شامل نہیں ہے.

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 16:18:00

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں