مظفر آباد؛ محکمہ برقیات و واپڈا کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

پیر 15 جون 2015 16:07

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) دارالحکومت مظفر آباد میں محکمہ برقیات اور واپڈا کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری گرمی کی شدت میں اضافہ پانی کی بھی قلت ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک طرف گرمی کی آمد دوسری جانب واپڈا اور برقیات کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری جس کا دورانیہ 20 سے 21 گھنٹے تک بڑھ گئی ۔

متعلقہ عنوان :