مظفر آباد میں بجٹ اجلاس کے موقع پر مختلف تنظیموں کی احتجاجی ریلی، سنٹرل پریس کلب کے باہر دھرنا

پیر 15 جون 2015 16:07

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) دارالحکومت مظفر آباد میں ایک طرف بجٹ اجلاس جاری تھا جبکہ دوسری جانب مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکال گئی اور سنٹرل پریس کلب کے باہر دھرنا دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک طرف حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے بجٹ 2015-16 کا اجلاس ایم ایل اے ہاسٹل جاری رہا جبکہ دوسری جانب مختلف تنظیموں کی جانب سے اوپر اڈا سے اولڈ سیکرٹریٹ تک احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ زاہد امین کاسٹ نے سنٹرل پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دیا ۔

متعلقہ عنوان :