وزیراعظم کا سابق وزیر جنگلات کی وفات پراظہار افسوس

پیر 15 جون 2015 14:47

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے سابق وزیر جنگلات میر علی اکبر ایڈووکیٹ اور اسسٹنٹ کمشنر عباسپور شمیم اشرف کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے مرحوم کی مغفرت اور بلندری درجات کیلئے دعا بھی کی-

متعلقہ عنوان :