گوجرانوالہ: ایم پی اے رانا شمشاد قتل کیس، ملزم نوید عدالت میں پیش
تازہ ترین : 1

گوجرانوالہ: ایم پی اے رانا شمشاد قتل کیس، ملزم نوید عدالت میں پیش

گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء): این پی اے رانا شمشاد قتل کیس کے ملزم نوید کو عدالت میں پیش کر دیا گیا. سماعت میں ملزم نوید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کو منظور کر لیا گیا ، پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کی شناختی پریڈ کروائی جائے گی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 14:45:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں