کراچی : پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کے ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ..
تازہ ترین : 1

کراچی : پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کے ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء): پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کے ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ملزم پروفیسر اوج شکیل کے قتل میں بھی ملوث ہے تاہم ملزم سمیع الزمان سے مزید تفتیش کی جا ہی ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 14:29:02

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں