یواے ای میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری

پیر 15 جون 2015 14:04

یواے ای میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) یواے ای میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری ہے۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے مابین یواے ای میں6ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میں سے 2 میچ پاکستان نے جیتے اور3میچ ڈراہوئے جبکہ سری لنکانے ایک ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل ی یواے ای میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب33.33فیصد،سری لنکاکی کامیابی کاتناسب16.66فیصداورمیچ ڈراہونے کاتناسب50فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :