پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ہوم گراؤنڈ میں جیت کاتناسب 38.09فیصدہے
تازہ ترین : 1
پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ہوم گراؤنڈ میں جیت کاتناسب 38.09فیصدہے

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ہوم گراؤنڈ میں جیت کاتناسب 38.09فیصدہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین پاکستان میں1982ء سے مارچ2009ء تک21ٹیسٹ میچ کھیلے گئے۔جن میں سے8میچ پاکستان نے جیتے ،6میچ سری لنکانے جیتے اور7میچ ڈراہوئے۔پاکستان میں پاکستان کی جیت کا تناسب 38.09فیصدہے،سری لنکاکی کامیابی کا تناسب 28.57 فیصد اور دونوں ٹیموں کے مابین میچ ڈراہونے کاتناسب33.33فیصدہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 14:04:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں