پرویز الٰہی کے خلاف بیان دینے والے اپنے گریبان میں جھانکیں‘ میاں کامران سیف
پیر 15 جون 2015 14:01
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ پردیز الٰہی کے خلاف بیان دینے والے اپنے گریبان میں جھانکیں،ان کو اس بات کا اندازہ ہی نہیں کہ ان کے دور حکومت میں عوام کے ساتھ کتنا ظلم ہورہا ہے ، عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنا پرویز الٰہی کا جرم ہے تو وہ یہ جرم بار بار کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ چوہدر ی پرویز الٰہی کے خلاف بولنے والے لیڈر نہیں بلکہ وہ اپنی سرکاری نوکریوں کو محفوظ کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ کرپشن کرتے وقت کوئی ان کے ہاتھ نہ روکے۔میاں کامران سیف نے کہا کہ صرف لاہور میٹرو بس پر سالانہ اڑھائی ارب روپے کی سبسڈی دینا اور اس کے بعد راولپنڈی میٹرو اور اب ملتان میٹرو منصوبہ شروع کرنا یہ بات ثابت کرتا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے خون پسینے کی کمائی ایسے نام نہاد منصوبوں میں جھونک رہے ہے جس سے اس کے اپنے اخراجات بھی پورے نہیں ہورہے بلکہ حکومت اربوں روپے سبسڈی کے نام پر خرچ کررہی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.