برطانوی ٹینس پلیئراینڈی مرے صحت یاب ہوگئے
تازہ ترین : 1
برطانوی ٹینس پلیئراینڈی مرے صحت یاب ہوگئے

برطانوی ٹینس پلیئراینڈی مرے صحت یاب ہوگئے

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15جون۔2015ء) برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے بیماری سے صحت یابی کے بعد کوئنز کلب میں آج سے ایگون چیمپئن شپ کے دوران اپنی گراس کورٹ مہم جوئی کے آغاز کیلئے تیار ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ فرنچ اوپن کے دوران انہیں کھانسی کی شکایت ہوگئی اور ان کی بائیں آنکھ میں بھی مسائل حائل رہے جس کے باعث انہیں تقریباً ایک ہفتہ علالت میں گزارنا پڑا تھا۔

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 13:55:02

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں