رمضان کی آمد، متعدد گلوکاروں اور نعت خوانوں نے آڈیو ویڈیو البمز ریلیز کرنے کی تیاری مکمل کر لی

پیر 15 جون 2015 13:50

رمضان کی آمد، متعدد گلوکاروں اور نعت خوانوں نے آڈیو ویڈیو البمز ریلیز ..

لاہور ۔15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)ماہ رمضان کے حوالے سے متعدد گلوکاروں اور نعت خوانوں نے اپنی نئی نعتوں کی آڈیو ویڈیو البمز ریلیز کرنے کی تیاری مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

ماہ رمضان میں گلوکارہ حمیرا چنا ‘شبنم مجید ‘راحت فتح علی خان ‘انور رفیع ‘حمیرا ارشد اور دیگر نعتوں کے نئے البم ریلیز کریں گے۔