پشاور: وزیر اعلی کے پی کے کی زیر صدارت کابینہ کا بجٹ اجلاس، کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 جون 2015 13:49

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کی زیر صدارت کا کابینہ کا بجٹ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ہے، تفصیلات کے مطابق کے پی کے کے آئندہ مالی سال 16-2015 کے بجٹ کا حجم 488 ارب روپے ہے. کابینہ کے بجٹ اجلاس میں ایڈہاک ملازمین کو مستقل کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :