قومی رضاکار وطن عزیز کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں ،ڈی او سول ڈیفنس رحیم یارخان
پیر 15 جون 2015 13:48
رحیم یار خان ۔ 15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) ڈی او سول ڈیفنس رحیم یارخان سید علی رضا شاہ نے کہا ہے کہ قومی رضاکار وطن عزیز کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں ،ضرورت پڑنے پر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفترمیں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ قومی رضا کاروں نے ہمیشہ ملکی دفاع ، قدرتی آفات ، سیلاب یا کسی بھی ہنگامی صورت حال میں قومی جذبے سے لیس ہوکر اپنی خدمات سرانجام دی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ محرم الحرام ہو، عیدین ہوں قومی رضا کاروں نے ہمیشہ اپنا بھرپور کردار ادا کیاہے۔ ای ڈی او ایجوکیشن رحیم یارخان رانا محمد اظہر خان نے کہاکہ قومی رضا کاروں نے جب بھی کوئی مشکل وقت آیا اپنا فریضہ عبادت سمجھ کر سرانجام دیا ۔پوری قوم کو اپنے قومی رضا کاروں پر فخرہے۔ اس موقع پر ڈویژنل وارڈن ساجد الیاس چوہدری نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.