چھٹا آل پاکستان آزادکشمیر ویٹ لفٹنگ بینچ پریس 2015چمپین شپ مقابلہ میرپور سنگھوٹ کے نوجوان نے جیت لیا
پیر 15 جون 2015 13:31
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) چھٹا آل پاکستان آزادکشمیر ویٹ لفٹنگ بینچ پریس 2015چمپین شپ مقابلہ میرپور سنگھوٹ کے نوجوان ملک عدنان نے 170کلو وزن4من 10کلو وزن اٹھا کر میدان ما ر لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چھٹا آل پاکستان آزادکشمیر ویٹ لفٹنگ بینچ پریس 2015چمپین شپ مقابلہ جو کہ ڈڈیال میں منعقد ہوا جس میں پاکستان اور آزادکشمیر کے ویٹ لفٹر نوجوانوں نے حصہ لیا جس میں میرپور سنگھوٹ کے نوجوان ملک عدنان نے 170کلو وزن4من 10کلو وزن اٹھا کر میدان ما ر لیاجو کوئی بھی نوجوان چار من دس کلو وزن نہیں اٹھا سکا۔
ملک عدنان نے 2013اور 2014میں بھی آل آزادکشمیر ویٹ لفٹنگ مقابلہ جیت کر چمپین بنے تھے اور اب تیسری بار چمپین شپ اپنے نام کر لی اور 2013میں مسٹر میرپور بھی رہ چکے ہیں ۔ چمپین شپ کے اختتام پر ملک عدنان کو ن لیگ کے سابق ایڈمنسٹریٹر چوہدری آفتاب احمد خان اور سیٹھ حارث نے ٹرافی اور انعامات سے نوازا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.