زخمی کیوی فاسٹ باولر ٹریٹ بولٹ دورہ انگلینڈ سے باہر
تازہ ترین : 1
زخمی کیوی فاسٹ باولر ٹریٹ بولٹ دورہ انگلینڈ سے باہر

زخمی کیوی فاسٹ باولر ٹریٹ بولٹ دورہ انگلینڈ سے باہر

ساؤتھمپٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15جون۔2015ء) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے باقی میچوں سے باہر ہوگئے ۔ انہیں آل راؤنڈر کورے اینڈرسن کی طرح کمر کی تکلیف کا سامنا ہے تاہم اس بات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے کہ یہ انجری کتنی سنجیدہ نوعیت کی ہے ۔ کورے اینڈرسن کی جگہ کولن منرو کو ٹیم میں بطور متبادل کھلاڑی طلب کیا گیا تھا جبکہ گزشتہ روز ٹرینٹ بولٹ کی جگہ تیسرے ون ڈے میں بین وہیلر نے ون ڈے ڈیبیو کیا ۔

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 13:18:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں