مظفر آباد؛بجٹ اجلاس 22 منٹ تاخیر سے شروع ہوا
تازہ ترین : 1

مظفر آباد؛بجٹ اجلاس 22 منٹ تاخیر سے شروع ہوا

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس 22 منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس میں سب سے پہلے اپوزیشن اراکین مرحلہ وار داخل ہوئے جبکہ قائد ایوان و اپوزیشن لیڈر وقفے وقفے سے ایوان میں داخل ہوئے جس پر ہر دو طرفہ اراکین نے ڈائس بجا کر خوش آمدید کیا۔

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 13:10:11

اپنی رائے کا اظہار کریں