مظفر آباد؛بجٹ اجلاس 10 بجکر 22 منٹ پر شروع ہوا
تازہ ترین : 1

مظفر آباد؛بجٹ اجلاس 10 بجکر 22 منٹ پر شروع ہوا

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار کی صدارت میں 10 بجکر 22 منٹ پر شروع ہوا۔ اجلاس میں قائد ایوان چوہدری عبدالمجید‘ اپوزیسن لیڈر راجہ محمد فاروق حیدر اور پارلیمانی پارٹیوں کے صدور ممبران اسمبلی‘ پیر عتیق الرحمٰن صدر جمعیت علماء جموں و کشمیر طاہر کھوکھر ایم کیو ایم‘ وزراء اور ممبران اسمبلی اور دیگر نے شرکت کی

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 13:10:11

اپنی رائے کا اظہار کریں