مظفر آباد؛بجٹ اجلاس میں دو سابق وزرائے اعظم سردار عتیق اور بیرسٹر سلطان محمود ..
تازہ ترین : 1

مظفر آباد؛بجٹ اجلاس میں دو سابق وزرائے اعظم سردار عتیق اور بیرسٹر سلطان محمود شریک نہیں ہوئے

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی بجٹ اجلاس کے موقع پر دو سابق وزرائے اعظم‘ ممبران اسمبلی صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان اور پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری شریک نہ ہو سکے۔ ہر دو ممبران کی نشستیں خالی رہیں جبکہ دونوں جماعتوں کے کارکنان کی بڑی تعداد صبح سے بھی اسمبلی سیکرٹریٹ کے گیٹ پر استقبال کے لئے پہنچ گئی تھی۔

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 13:09:29

اپنی رائے کا اظہار کریں