ملتان: سینٹرل جیل میں دہرے قتل کے مجرم کوپھانسی پر لٹکا دیا گیا
تازہ ترین : 1

ملتان: سینٹرل جیل میں دہرے قتل کے مجرم کوپھانسی پر لٹکا دیا گیا

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء).ملتان سینٹرل جیل میں موجود دہرے قتل کے قیدی کو سزائے موت دیدی گئی ۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم خضر حیات نے1997 میں سسر اور سالے کو قتل کر دیا تھا۔ سینٹرل جیل ملتان میں قید قتل کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد پیر کی صبح سویرے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 13:01:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں