پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اسی ہفتے لاہور آئیں گے
تازہ ترین : 1
پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اسی ہفتے لاہور آئیں گے

پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اسی ہفتے لاہور آئیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اسی ہفتے لاہور آئیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ راحت فتح علی خان کئی ہفتوں سے یورپ کے دورے پر ہیں جسکے بعد وہ دوبئی پہنچے گے جہاں سے انکی وطن واپسی ہوگی اور وہ رمضان المبارک کا زیادہ عر صہ لاہور میں ہی گزاریں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/06/2015 - 12:52:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں